یکم اپریل سے اب تک 1کروڑ45 لاکھ ایکڑ فٹ پانی سمندر برد
اسلام آباد ( آن لائن ) انڈس ریور سسٹم اتھارٹی(ارسا)نے ملک بھر میں دریاؤں اور ڈیموں میں پانی کی صورتحال سی متعلق تازہ ترین رپورٹ جاری کردی ۔ ارسا کے مطابق دریائوں میں پانی کا مجموعی بہائو6لاکھ 87ہزارکیوسک ہو گیا،ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ 92 لاکھ ایکڑفٹ ہے، دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پرپانی… Continue 23reading یکم اپریل سے اب تک 1کروڑ45 لاکھ ایکڑ فٹ پانی سمندر برد