ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ کس بنیاد پر دیا گیا ، کیا پولیس نے زبان ریکور کرنی تھی جس سے وہ بولا تھا ؟، سپریم کورٹ نے سوال پوچھ لیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2022

شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ کس بنیاد پر دیا گیا ، کیا پولیس نے زبان ریکور کرنی تھی جس سے وہ بولا تھا ؟، سپریم کورٹ نے سوال پوچھ لیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ اور مبینہ تشدد کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کے موقع پر شہباز گل کے وکیل کی عدم تیاری پیش ہونے کے عمل پراظہار برہمی کرتے ہوئے سوال اٹھایا ھے کہ کیا پی ٹی آئی دور حکومت میں پولیس نے کسی قیدی پر تشدد نھیں کیا؟… Continue 23reading شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ کس بنیاد پر دیا گیا ، کیا پولیس نے زبان ریکور کرنی تھی جس سے وہ بولا تھا ؟، سپریم کورٹ نے سوال پوچھ لیا

ملکہ الزبتھ دوم کے جنازے میں کسےمدعو اور کس کو نہیں بلایا گیا ، فہرست جاری

datetime 16  ستمبر‬‮  2022

ملکہ الزبتھ دوم کے جنازے میں کسےمدعو اور کس کو نہیں بلایا گیا ، فہرست جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں مدعو کیے گئے مہمانوں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق روس اور شمالی کوریا کے صدر جنازے میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔96 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہونے والی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات… Continue 23reading ملکہ الزبتھ دوم کے جنازے میں کسےمدعو اور کس کو نہیں بلایا گیا ، فہرست جاری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2022 ، شاہد آفریدی ، شعیب اختر اور کامران اکمل پھٹ پڑے

datetime 16  ستمبر‬‮  2022

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2022 ، شاہد آفریدی ، شعیب اختر اور کامران اکمل پھٹ پڑے

لاہور (این این آئی)ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے شاہد آفریدی کی جانب سے دیے گئے بیان پر ان کا نام لیے بغیر وضاحت کی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں کے میڈیکل اور ری ہیب کے تمام انتظامات کرتا ہے۔خیال رہے کہ شاہد آفریدی نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہا تھا کہ… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2022 ، شاہد آفریدی ، شعیب اختر اور کامران اکمل پھٹ پڑے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2022 شعیب ملک کو اسکواڈ میں  کیوں شامل نہیں کیا؟ چیف سلیکٹر نے وجہ بتا دی

datetime 16  ستمبر‬‮  2022

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2022 شعیب ملک کو اسکواڈ میں  کیوں شامل نہیں کیا؟ چیف سلیکٹر نے وجہ بتا دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے آل راؤنڈر شعیب ملک کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور انگلینڈ کےخلاف قومی ٹیم کے اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کی وجہ سے متعلق بتایا ہے۔جیو نیوز کے مطابق دوران پریس کانفرنس سوالات و جوابات کے سیشن میں جب چیف سلیکٹر… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2022 شعیب ملک کو اسکواڈ میں  کیوں شامل نہیں کیا؟ چیف سلیکٹر نے وجہ بتا دی

سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا اہم ترین شہزاد ہ انتقال کر گئے

datetime 16  ستمبر‬‮  2022

سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا اہم ترین شہزاد ہ انتقال کر گئے

ریاض (این این آئی) سعودی شہزادہ عبدالکریم بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں شہزادہ عبدالکریم بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال کی خبر دی گئی۔ شہزادہ عبدالکریم بن سعود کی نمازجنازہ آج بعد نماز مغرب مسجدالحرام میں ادا کی گئی۔سعودی میڈیا… Continue 23reading سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا اہم ترین شہزاد ہ انتقال کر گئے

افواج پاکستان نے شہباز گل کیخلاف شکایت  نہیں کی،عدالت نےتفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2022

افواج پاکستان نے شہباز گل کیخلاف شکایت  نہیں کی،عدالت نےتفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہباز گل ضمانت کیس تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے 6 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ تحریر کیا تفصیلی فیصلہ کے مطابق شہباز گل کا بیان لاپرواہی اور غیر ذمہ دارانہ تھا عدالت نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ… Continue 23reading افواج پاکستان نے شہباز گل کیخلاف شکایت  نہیں کی،عدالت نےتفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

کیا آپ جانتے ہیں ٹک ٹاکر خابی لیم اسپانسر ویڈیو سے کتنے لاکھ امریکی ڈالرز کماتے ہیں ، چونکا دینے والا انکشاف

datetime 16  ستمبر‬‮  2022

کیا آپ جانتے ہیں ٹک ٹاکر خابی لیم اسپانسر ویڈیو سے کتنے لاکھ امریکی ڈالرز کماتے ہیں ، چونکا دینے والا انکشاف

نیویارک (این این آئی)ٹک ٹاک ایپ پر دنیا بھر میں سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے ٹک ٹاکر خابی لیم کی کمائی سے متعلق معلومات نے سب کو چونکا دیا ہے۔خابی لیم نے غیر ملکی میڈیا ’فارچون‘ کو خصوصی انٹرویو کے دوران ٹک ٹاک ویڈیوز سے ہونے والی کمائی سے متعلق بتایا ہے۔’فارچون‘ میں… Continue 23reading کیا آپ جانتے ہیں ٹک ٹاکر خابی لیم اسپانسر ویڈیو سے کتنے لاکھ امریکی ڈالرز کماتے ہیں ، چونکا دینے والا انکشاف

نسیم شاہ کی ویڈیو شیئر کرنے کا معاملہ غلط رخ اختیار کرگیا، بھارتی اداکارہ اْروشی روٹیلا نے بھی اہم پیغام جاری کر دیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2022

نسیم شاہ کی ویڈیو شیئر کرنے کا معاملہ غلط رخ اختیار کرگیا، بھارتی اداکارہ اْروشی روٹیلا نے بھی اہم پیغام جاری کر دیا

ممبئی (این این آئی)بھارتی ماڈل، ڈانسر و اداکارہ اْروشی روٹیلا نے پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ کی ویڈیو اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کرنے کے معاملے کو میڈیا کوریج دیے جانے پر کہا ہے کہ معاملے نے غلط رخ اختیار کیا۔بھارتی اداکارہ کے انسٹاگرام پر چند دن قبل ایشیا کپ کے پاکستان اور بھارت کے میچ… Continue 23reading نسیم شاہ کی ویڈیو شیئر کرنے کا معاملہ غلط رخ اختیار کرگیا، بھارتی اداکارہ اْروشی روٹیلا نے بھی اہم پیغام جاری کر دیا

ایوریج بندوں کو ایوریج لوگ ہی پسند آتے ہیں، شعیب اختر قومی ٹیم کی سلیکشن پر پھٹ پڑے

datetime 16  ستمبر‬‮  2022

ایوریج بندوں کو ایوریج لوگ ہی پسند آتے ہیں، شعیب اختر قومی ٹیم کی سلیکشن پر پھٹ پڑے

لاہور (این این آئی)اکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے اعلان کے بعد چیف سلیکٹر محمد وسیم سمیت ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ ایوریج بندوں کو ایوریج لوگ ہی پسند آتے ہیں۔ شعیب اختر نے اپنے… Continue 23reading ایوریج بندوں کو ایوریج لوگ ہی پسند آتے ہیں، شعیب اختر قومی ٹیم کی سلیکشن پر پھٹ پڑے