تائیوان کا پاکستانیوں کیلئے بھی ویزہ فری داخلے کا اعلان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان عوام کے لیے زبردست خوشخبری آگئی ، حکومت تائیوان نے پاکستانیوں کیلئے بھی ویزہ فری داخلے کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق تائیوان نے کورونا وبا کے بعد معیشت کو بہتر کرنے کے لیے تمام ممالک کے لیے ویزا فری انٹری اور غیرملکی مسافروں پر عائد قرنطینہ کی پابندی ختم… Continue 23reading تائیوان کا پاکستانیوں کیلئے بھی ویزہ فری داخلے کا اعلان