اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کے گھر میں گیزر پھٹ گیا۔پولیس کے مطابق واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint