پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

سپریم کورٹ میں شریف خاندان کی شوگر مل کے مقدمے کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

سپریم کورٹ میں شریف خاندان کی شوگر مل کے مقدمے کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ میں شریف خاندان کی شوگر مل کے مقدمے کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کر دیا گیا۔جسٹس قاضی فائز عیسی کے بینچ سے مقدمہ دوسرے بینچ میں منتقل کردیا گیا ہے۔شریف خاندان شوگر مل کیس اب جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سنے گا۔سپریم کورٹ کا بینچ شوگر… Continue 23reading سپریم کورٹ میں شریف خاندان کی شوگر مل کے مقدمے کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل

میرے پاس موجود سائفر کی کاپی معلوم نہیں کہاں غائب ہو گئی ہے،عمران خان

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

میرے پاس موجود سائفر کی کاپی معلوم نہیں کہاں غائب ہو گئی ہے،عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا کی طرف سے پاکستان کو لکھے گئے سائفر کی جو کاپی میرے پاس تھی معلوم نہیں وہ کہاں غائب ہوگئی ہے،جب آخری بار مجھے اپنی گرفتاری کا علم ہوا تو میں نے اپنا بیگ بنا کر… Continue 23reading میرے پاس موجود سائفر کی کاپی معلوم نہیں کہاں غائب ہو گئی ہے،عمران خان

سائفر معاملے پر مسلم لیگ ن کا جارحانہ انداز اپنانے کا فیصلہ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

سائفر معاملے پر مسلم لیگ ن کا جارحانہ انداز اپنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) غیر ملکی سائفر کے حوالے سے عمران خان کی آڈیو لیکس پر مسلم لیگ ن نے جارحانہ انداز اپنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پارٹی قائد نواز شریف نے لیگی رہنماوں کو سائفر پر سخت اور جارحانہ ردعمل دینے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن… Continue 23reading سائفر معاملے پر مسلم لیگ ن کا جارحانہ انداز اپنانے کا فیصلہ

ایازا میر نے کہاکہ شاہنواز کو رسیوں سے باندھ دو، والدہ کے انکشافات

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

ایازا میر نے کہاکہ شاہنواز کو رسیوں سے باندھ دو، والدہ کے انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)سارہ قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز کی والدہ ثمینہ شاہ نے کہا ہے کہ پولیس آئی تو میں نے بیٹے کو پولیس کے حوالے کیا، ماں کے لیے اس سے بڑھ کر کیا امتحان ہوسکتا ہے۔ثمینہ شاہ نے کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہنواز نے جو… Continue 23reading ایازا میر نے کہاکہ شاہنواز کو رسیوں سے باندھ دو، والدہ کے انکشافات

نالے میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر نے 11کروڑ ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

نالے میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر نے 11کروڑ ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا

کراچی (این این آئی)شدید بارشوں کے باعث ابلتے نالے میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر نے کے ایم سی کے خلاف 11 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔رپورٹ کے مطابق حالیہ بارشوں کے دوران شادمان نالے میں گر کر خاتون اور بچے کی ہلاکت پر متاثرہ شہری محمد دانش نے… Continue 23reading نالے میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر نے 11کروڑ ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا

سائنسدانوں نے سمندر کے نیچے ’’سمندر‘‘ دریافت کرلیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

سائنسدانوں نے سمندر کے نیچے ’’سمندر‘‘ دریافت کرلیا

برلن ( آن لائن) سائنسدانوں نے زمین کی سطح سے نیچے پانی کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا ہے جو زمین کے اوپر موجود پانی سے تین گناہ زیادہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن محققین نے بتایا کہ یہ ذخیرہ زمین کے نیجے موجود مینٹل سطح کے اوپر اور نیچے… Continue 23reading سائنسدانوں نے سمندر کے نیچے ’’سمندر‘‘ دریافت کرلیا

والدہ جیسی عظیم ہستی پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

والدہ جیسی عظیم ہستی پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار

راولپنڈی (این این آئی)ریس کورس پولیس نے والدہ پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس کو ملزم کی والدہ نے درخواست دی کہ میرا بیٹا شریال کوئی کام کاج نہیں کرتا، آئے روز مجھ پر تشدد کرتا ہے اور اب گھر میں داخل نہیں ہونے دیتا، ریس کورس پولیس نے… Continue 23reading والدہ جیسی عظیم ہستی پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار

ذہنی مریض ملک کو مزید سکیورٹی رسک بنا رہے ہیں، عمران اسماعیل

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

ذہنی مریض ملک کو مزید سکیورٹی رسک بنا رہے ہیں، عمران اسماعیل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہذہنی مریض ملک کو مزید سیکیورٹی رسک بناتے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز کی گفتگو پر کوئی اخلاقیات اور تمیز کا درس کیوں نہیں دیا جارہا، مریم نواز اور ساتھ بیٹھے جوکروں کو اس وقت علاج کی ضرورت ہے۔ ان… Continue 23reading ذہنی مریض ملک کو مزید سکیورٹی رسک بنا رہے ہیں، عمران اسماعیل

پاک چین تعاون پر تنقید کرنے والے مشکل میں پاکستان کی عملی مدد کریں،چینی سفیر

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

پاک چین تعاون پر تنقید کرنے والے مشکل میں پاکستان کی عملی مدد کریں،چینی سفیر

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں چینی سفیر نونگ رنگ نے کہا ہے کہ پاک چین تعاون پر تنقید کرنے والے ملک مشکل کی گھڑی میں پاکستان کی عملی مدد کریں ۔مختلف زبانوں کے سب ٹائٹل کے ساتھ جاری کردہ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب کے بعد چین نے اب… Continue 23reading پاک چین تعاون پر تنقید کرنے والے مشکل میں پاکستان کی عملی مدد کریں،چینی سفیر