کراچی (این این آئی)شدید بارشوں کے باعث ابلتے نالے میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر نے کے ایم سی کے خلاف 11 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔رپورٹ کے مطابق حالیہ بارشوں کے دوران شادمان نالے میں گر کر خاتون اور بچے کی ہلاکت پر متاثرہ شہری محمد دانش نے عثمان فاروق ایڈووکیٹ کے توسط سے کے ایم سی کے خلاف سیشن عدالت میں ساڑھے 11 کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی دائر کردیا ہے۔عثمان فاروق ایڈووکیٹ نے بتایا کہ 17 جولائی کو کے ایم سی کی غفلت سے دانش کی اہلیہ ثمن اور 3 ماہ کا بیٹا اذلان جاں بحق ہوا تھا، کے ایم سی بروقت حفاظتی اقدامات کرتی تو حادثہ نہ ہوتا، کے ایم سی اور ڈی ایم سی ہلاکتوں کے براہ راست ذمے دار ہیں۔
نالے میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر نے 11کروڑ ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































