پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

اعظم خان کو ویسٹ انڈیز میں انوکھے انداز میں شادی کی پیشکش

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

اعظم خان کو ویسٹ انڈیز میں انوکھے انداز میں شادی کی پیشکش

جمیکا(این این آئی)ویسٹ انڈیز میں موجود پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر اعظم خان کو شادی کی پیشکش کر دی گئی۔اعظم خان کیریبیئن پریمیئر لیگ کھیلنے کیلئے ویسٹ انڈیز گئے تھے اور ایک میچ کے دوران ایک لڑکی نے قومی کرکٹر کو انوکھے انداز میں شادی کی پیشکش کی جس کی تصویر کرکٹر کی ٹیم بارباڈوس… Continue 23reading اعظم خان کو ویسٹ انڈیز میں انوکھے انداز میں شادی کی پیشکش

پنجاب حکومت نے تین نئے ضلع بنانے کی منظوری دے دی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

پنجاب حکومت نے تین نئے ضلع بنانے کی منظوری دے دی

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے نئے اضلاع میں تونسہ شریف اور کوہسار کو ضلع بنانے کی منظوری دی گئی، پنجاب حکومت نے وزیر آباد کو بھی ضلع بنانے کی حتمی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے بزدار دور میں بنائے 2 نئے اضلاع سمیت 3 اضلاع کی حتمی منظوری دے… Continue 23reading پنجاب حکومت نے تین نئے ضلع بنانے کی منظوری دے دی

750والے بانڈز کی قرعہ اندازی17اکتوبر کو ہو گی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

750والے بانڈز کی قرعہ اندازی17اکتوبر کو ہو گی

لاہور( این این آئی)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 17اکتوبر کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ 9300کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 20 اکتوبر کو کرے گا۔ امیدواراپنا رولنمبر ایس ایم ایس کرکے بھی نتائج معلوم کرسکیں گے۔تفصیلات کیمطابق فیصل آباد بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 20 اکتوبر کو کرے گا۔ رواں سال انٹرپارٹ ٹو کے امتحان میں ایک لاکھ… Continue 23reading انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

سہیل احمد کی بھارتی پنجابی فلم ’ ’ بابے بھنگڑا پائوندے نے ‘‘5اکتوبر کو ریلیز ہو گی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

سہیل احمد کی بھارتی پنجابی فلم ’ ’ بابے بھنگڑا پائوندے نے ‘‘5اکتوبر کو ریلیز ہو گی

لاہور( این این آئی)پاکستان کے سینئر کامیڈین اداکار سہیل احمد کی بھارتی پنجابی فلم ’ ’ بابے بھنگڑا پائوندے نے ‘‘5اکتوبر کو سینمائوں کی زینت بنے گی ۔ اداکار سہیل احمد نے بھارتی اداکاروں کے ساتھ فلم کی نمائش کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایسی مزاحیہ فلم ہے کہ جو ایک… Continue 23reading سہیل احمد کی بھارتی پنجابی فلم ’ ’ بابے بھنگڑا پائوندے نے ‘‘5اکتوبر کو ریلیز ہو گی

رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تو کہتا ہے ’سائفر گم ہوگیا، مریم نواز

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تو کہتا ہے ’سائفر گم ہوگیا، مریم نواز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/ آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تو کہتا ہےکہ سائفر گم ہو گیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’ ایک… Continue 23reading رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تو کہتا ہے ’سائفر گم ہوگیا، مریم نواز

بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں سفید ہاتھی بن گئیں لائن لاسز کی مد میں صارفین کی جیبوں سے اضافی 113 ارب روپے نکلوا لیے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں سفید ہاتھی بن گئیں لائن لاسز کی مد میں صارفین کی جیبوں سے اضافی 113 ارب روپے نکلوا لیے

بجلی تقسیم کار کمپنیاں سفید ہاتھی بن گئیں،لائن لاسز کی مد میں صارفین کو بلوں میں 113 ارب دینا پڑے۔پی ٹی آئی حکومت ڈیفالٹرز سے 282 ارب ریکوریاں وصول کرنے میں ناکام رہی، نیپرا رپورٹ اسلام آ باد (آئی این پی ) بجلی تقسیم کار کمپنیاں سفید ہاتھی بن گئیں، کمپنیز لائن لاسز اور نقصانات… Continue 23reading بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں سفید ہاتھی بن گئیں لائن لاسز کی مد میں صارفین کی جیبوں سے اضافی 113 ارب روپے نکلوا لیے

سائفر غائب نہیں ہوا بلکہ چیف جسٹس کے پاس ریکارڈ میں موجود ہے، فواد چوہدری

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

سائفر غائب نہیں ہوا بلکہ چیف جسٹس کے پاس ریکارڈ میں موجود ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)پی ٹی آئی کے نائب صدر و مرکزی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ سائفر غائب نہیں ہوا بلکہ وہ چیف جسٹس پاکستان کے پاس ریکارڈ میں موجود ہے ۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مریم نواز ہمیشہ احمقانہ باتیں کردیتی ہیں اور جب اس پر ردعمل… Continue 23reading سائفر غائب نہیں ہوا بلکہ چیف جسٹس کے پاس ریکارڈ میں موجود ہے، فواد چوہدری

آٹے، دال،گھی یا پکانے کے تیل پر40فیصد تک رعایت پنجاب کابینہ نے عوام دوست پروگرام کی منظوری دیدی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

آٹے، دال،گھی یا پکانے کے تیل پر40فیصد تک رعایت پنجاب کابینہ نے عوام دوست پروگرام کی منظوری دیدی

پنجاب کابینہ نے 100ارب روپے کے احساس راشن رعایت پروگرام کی منظوری دیدی۔رجسٹریشن کا آغاز ۔پروگرام سے80 لاکھ گھرانے مستفید، آٹے، دال،گھی یا پکانے کے تیل پر40فیصد تک رعایت ہوگی،چیئرپرسن  ڈاکٹر ثانیہ نشتر لاہور(آئی این پی ) پنجاب کابینہ نے 100ارب روپے کے احساس راشن رعایت پروگرام کی منظوری دے دی ہے، چیئرپرسن احساس پروگرام… Continue 23reading آٹے، دال،گھی یا پکانے کے تیل پر40فیصد تک رعایت پنجاب کابینہ نے عوام دوست پروگرام کی منظوری دیدی