مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 20 اکتوبر کو کرے گا۔ امیدواراپنا رولنمبر ایس ایم ایس کرکے بھی نتائج معلوم کرسکیں گے۔تفصیلات کیمطابق فیصل آباد بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 20 اکتوبر کو کرے گا۔ رواں سال انٹرپارٹ ٹو کے امتحان میں ایک لاکھ پچھتر ہزار سے زائد امیدواروں نے شرکت کی۔ نتائج کا اعلان چیئرمین فیصل آباد بورڈ صبح دس بجے کریں گے۔ اس بار بھی بورڈ کی جانب سے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان نہیں کیا جائے گا۔نتائج فیصل آباد بورڈ کی ویب سائٹ سے آن لائن معلوم ہو سکے گا۔ امیدواراپنا رولنمبر ایس ایم ایس کرکے بھی نتائج معلوم کرسکیں گے۔
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
پاکستان کے درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری



















































