پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

کلب میں عمران خان سے مصافحہ کرنے کیلئے بہت سی لڑکیوں کو دیکھ کر میں حیران رہ گیا، وسیم اکرم کاحیران کن انکشاف

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022

کلب میں عمران خان سے مصافحہ کرنے کیلئے بہت سی لڑکیوں کو دیکھ کر میں حیران رہ گیا، وسیم اکرم کاحیران کن انکشاف

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے انکشاف کیا ہے کہ سابق کپتان عمران خان نے کیرئیر کے ابتدائی دنوں میں مجھے جنوبی امریکہ کے ایک ویران جزیرے پر چھوڑ دیا تھا۔ایک انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے مضحکہ خیز… Continue 23reading کلب میں عمران خان سے مصافحہ کرنے کیلئے بہت سی لڑکیوں کو دیکھ کر میں حیران رہ گیا، وسیم اکرم کاحیران کن انکشاف

سابق وزیراعظم نے نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022

سابق وزیراعظم نے نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال بھی اپنے اثاثے عوام کے سامنے رکھیں،قانون کے اندر رہیں گے تو ہم عمران خان کا استقبال کریں گے ،قانون سے باہر رہیں گے تو… Continue 23reading سابق وزیراعظم نے نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

آئی جی پنجاب کا لانگ مارچ اور پاک انگلینڈ سیریز کو بھرپور سکیورٹی دینے کا فیصلہ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022

آئی جی پنجاب کا لانگ مارچ اور پاک انگلینڈ سیریز کو بھرپور سکیورٹی دینے کا فیصلہ

راولپنڈی (این این آئی)قائم مقام آئی جی پنجاب نے راولپنڈی میں لانگ مارچ اور پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے سکیورٹی کے بھرپور انتظامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قائم مقام آئی جی پنجاب کنور شاہ رخ کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ… Continue 23reading آئی جی پنجاب کا لانگ مارچ اور پاک انگلینڈ سیریز کو بھرپور سکیورٹی دینے کا فیصلہ

فیفا ورلڈ کپ مداحوں کیلئے دبئی میں جدید ہوٹلز، بحری کشتیوں اور نجی طیاروں کی سہولیات متعارف

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022

فیفا ورلڈ کپ مداحوں کیلئے دبئی میں جدید ہوٹلز، بحری کشتیوں اور نجی طیاروں کی سہولیات متعارف

دبئی(این این آئی)فیفا ورلڈ کپ کا آغاز قطر میں ہوا تاہم قطر واحد ملک نہیں جہاں اس ورلڈ کپ کی وجہ سے سیاحت میں بڑی تیزی دیکھی گئی ہے۔ متحدہ عرب اامارات نے بھی اس ایونٹ کا بھرپور فائدہ اٹھایا ہے۔دبئی سپورٹس کونسل کے مطابق قطر ورلڈ کپ کے دوران ایک اندازے کے مطابق 10… Continue 23reading فیفا ورلڈ کپ مداحوں کیلئے دبئی میں جدید ہوٹلز، بحری کشتیوں اور نجی طیاروں کی سہولیات متعارف

فیصل واؤڈا آئندہ انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022

فیصل واؤڈا آئندہ انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سینیٹر فیصل واوڈا نے امریکی شہریت کے حوالے سے جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پر سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگتے ہوئے سینیٹ کی نشست سے بھی استعفیٰ دیدیا جس کے بعد سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی معافی تسلیم… Continue 23reading فیصل واؤڈا آئندہ انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار

عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی نے کام روکدیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی نے کام روکدیا

لاہور ( این این آئی) پولیس چیف لاہور غلام محمود ڈوگر کی معطلی کا حکم بحال ہونے کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان پر حملے کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے اپنا کام روک دیا۔ ذرائع کے مطابق لانگ مارچ کے دوران کنٹینر پر… Continue 23reading عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی نے کام روکدیا

پنجاب میں روزانہ اوسطاً 16 خواتین کے ساتھ زیادتی کا انکشاف

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022

پنجاب میں روزانہ اوسطاً 16 خواتین کے ساتھ زیادتی کا انکشاف

لاہور ( این این آئی) ملک کے سب بڑی آبادی والے صوبے پنجاب میں ہر گھنٹے میں ایک خاتون کا اِغواء اور روزانہ اوسطاً 16 خواتین کے ساتھ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب بچوں اور خواتین کیلئے خوفناک حد تک غیر محفوظ بننے لگا ہے۔نجی… Continue 23reading پنجاب میں روزانہ اوسطاً 16 خواتین کے ساتھ زیادتی کا انکشاف

سعودی عرب جزیرے کے سیاحتی منصوبہ پر کتنے کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گا ، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022

سعودی عرب جزیرے کے سیاحتی منصوبہ پر کتنے کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گا ، تہلکہ خیز انکشاف

ریاض (این این آئی )سعودی عرب خلیج عرب میں واقع اپنے جزیرے تاروت میں سیاحتی ترقیاتی منصوبے پر 70کروڑ 26 لاکھ ڈالر (2.64 ارب ریال) کی سرمایہ کاری کرے گا۔سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق 32 مربع کلومیٹرپر مشتمل جزیرے میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پرعمل درآمد کیا جائے گا۔اس میں 120،000 افراد آباد… Continue 23reading سعودی عرب جزیرے کے سیاحتی منصوبہ پر کتنے کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گا ، تہلکہ خیز انکشاف

مغرب کی نماز کے وقت یہ کلمات پڑھ لیں اللہ پاک ایسی جگہ سے رزق دیں گے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022

مغرب کی نماز کے وقت یہ کلمات پڑھ لیں اللہ پاک ایسی جگہ سے رزق دیں گے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سورۃ مزمل مبارکہ قرآن پاک کی 73ویں سورۂ ہے اس سورۃ مبارکہ میں بیس آیات ہیں. حضورنبی کریمﷺ کا ارشاد گرامی ہےکہ جو کوئی اس سورۃ کو مصیبت کی حالت میں پڑھے گا اللہ جل شانہٗ اس کی مصیبت کو دور فرمادے گا.جو کوئی سورۃ مزمل مبارکہ کوپڑھے گا اللہ تعالیٰ… Continue 23reading مغرب کی نماز کے وقت یہ کلمات پڑھ لیں اللہ پاک ایسی جگہ سے رزق دیں گے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے