ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

افسوسناک حادثہ ، تیز رفتار کوسڑ مسافر ویگن سے ٹکرا گئی

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

افسوسناک حادثہ ، تیز رفتار کوسڑ مسافر ویگن سے ٹکرا گئی

رائے ونڈ(این این آئی)تیز رفتار کوسڑ مسافر ویگن سے ٹکرا گئی ،حادثے میں زخمی ہونے والے 16مسافروں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ روڈ پاجیاں چوک کے مقام پر تیز رفتار کوسڑ مخالف سمت سے آنیوالی مسافر ویگن سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں 16مسافر زخمی… Continue 23reading افسوسناک حادثہ ، تیز رفتار کوسڑ مسافر ویگن سے ٹکرا گئی

فیصل آباد، سفاک افراد نے مدرسہ کے ادھیڑعمر مہتمم کوقتل کرکے نعش گڑھا کھود کر دبا دی

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

فیصل آباد، سفاک افراد نے مدرسہ کے ادھیڑعمر مہتمم کوقتل کرکے نعش گڑھا کھود کر دبا دی

مکوآنہ ( این این آئی ) تاندلیانوالہ کے علاقہ اسلام پورہ میں سفاک افراد نے مدرسہ کے ادھیڑعمرمہتمم کوقتل کرکے نعش گڑھا کھود کر دبا دی پولیس نے نعش برآمد کرکے پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرکے قاتلوں کی تلاش شروع کردی۔پولیس ذرائع کے مطابق مکھن پورہ لاہور کے رہائشی ابوبکر نے بتایا کہ اس… Continue 23reading فیصل آباد، سفاک افراد نے مدرسہ کے ادھیڑعمر مہتمم کوقتل کرکے نعش گڑھا کھود کر دبا دی

معمولی گھریلو جھگڑا، بدبخت بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

معمولی گھریلو جھگڑا، بدبخت بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا

سرگودھا(این این آئی)گھریلو جھگڑا میں مشتعل بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔پولیس نے مقتول کی نعش تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی۔تاندلیانوالہ کے علاقہ 396 گ ب میں گھریلو جھگڑا پر مشتعل بیٹے نے فائرنگ کر کے اپنے 62 سالہ باپ لال خان کو قتل… Continue 23reading معمولی گھریلو جھگڑا، بدبخت بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا

مالی مشکلات کے باعث وزارت خزانہ نے ریلوے کی ماہانہ پنشن گرانٹ روک لی

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

مالی مشکلات کے باعث وزارت خزانہ نے ریلوے کی ماہانہ پنشن گرانٹ روک لی

لاہور( این این آئی)وفاقی حکومت کو درپیش مالی مشکلات کے باعث وزارت خزانہ نے ریلوے کی ماہانہ پنشن گرانٹ روک لی۔ماہانہ پنشن گرانٹ رکنے کے باعث سوا لاکھ بزرگ پنشنرز مشکلات میں پھنس گئے ہیں۔ریلوے کے ریٹائرڈ ملازمین کوپنشن ادائیگی ہر ماہ کی یکم تاریخ کو ہوتی ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے… Continue 23reading مالی مشکلات کے باعث وزارت خزانہ نے ریلوے کی ماہانہ پنشن گرانٹ روک لی

سلمان شہباز وطن واپس کیوں آرہا ہے‘حیران کن دعویٰ

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

سلمان شہباز وطن واپس کیوں آرہا ہے‘حیران کن دعویٰ

لاہور ( این این آئی) ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ سلمان شہباز اربوں روپے کا کیس معاف کروانے واپس آرہا ہے۔فیاض الحسن چوہان نے اپنے نئے بیان میں شریف خاندان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بیگم صفدر این آر او 2لے کر ملک سے فرار ہو گئی ہیں اور… Continue 23reading سلمان شہباز وطن واپس کیوں آرہا ہے‘حیران کن دعویٰ

ملتان ٹیسٹ،ابرار احمد نے انگلینڈ کی آدھی ٹیم پویلین بھیج دی

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

ملتان ٹیسٹ،ابرار احمد نے انگلینڈ کی آدھی ٹیم پویلین بھیج دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن)ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 16 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کھیلی جارہی ہے جہاں انگلینڈ کی ٹیم ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ملتان میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کرنے… Continue 23reading ملتان ٹیسٹ،ابرار احمد نے انگلینڈ کی آدھی ٹیم پویلین بھیج دی

چیف سیکرٹری بلوچستان عبد العزیز عقیلی کی میٹنگ کے دوران چوہا میز پر رکھے کیک کھاتا رہا ، ویڈیو رائرل

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

چیف سیکرٹری بلوچستان عبد العزیز عقیلی کی میٹنگ کے دوران چوہا میز پر رکھے کیک کھاتا رہا ، ویڈیو رائرل

کوئٹہ (این این آئی)چیف سیکرٹری بلوچستان عبد العزیز عقیلی کی میٹنگ کے دوران چوہا میز پر رکھے کیک کھاتا رہا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلوچستان کے چیف سیکرٹری عبد العزیز… Continue 23reading چیف سیکرٹری بلوچستان عبد العزیز عقیلی کی میٹنگ کے دوران چوہا میز پر رکھے کیک کھاتا رہا ، ویڈیو رائرل

صوبائی حکومت نے سرد علاقوں کے اسکولز میں ڈھائی ماہ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

صوبائی حکومت نے سرد علاقوں کے اسکولز میں ڈھائی ماہ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کوئٹہ (این این آئی)محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے صوبے کے سرد علاقوں کے اسکولز میں ڈھائی ماہ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق بلوچستان کے سرد علاقوں کے اسکولز میں ڈھائی ماہ کی تعطیلات دسمبر سے آئندہ سال فروری تک جاری رہیں گی۔سیکرٹری تعلیم بلوچستان عبدالرؤف بلوچ کی جانب سے… Continue 23reading صوبائی حکومت نے سرد علاقوں کے اسکولز میں ڈھائی ماہ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کسی بھی ملک کی ترقی وخو شحالی کی راہ میں کرپشن بڑی رکاوٹ ہے ،وزیراعظم شہباز شریف

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

کسی بھی ملک کی ترقی وخو شحالی کی راہ میں کرپشن بڑی رکاوٹ ہے ،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(این این آئی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی ترقی وخو شحالی کی راہ میں کرپشن بڑی رکاوٹ ہے ،پاکستان کی سیاست میں کرپشن کو انتقام کا ذریعہ بنانے کے رواج کو ختم کرنا ہوگا،گزشتہ دور میں جس طریقے سے کرپشن کے جھوٹے الزامات لگا کر سیاسی حریفوں… Continue 23reading کسی بھی ملک کی ترقی وخو شحالی کی راہ میں کرپشن بڑی رکاوٹ ہے ،وزیراعظم شہباز شریف