جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

سلمان شہباز وطن واپس کیوں آرہا ہے‘حیران کن دعویٰ

datetime 9  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ سلمان شہباز اربوں روپے کا کیس معاف کروانے واپس آرہا ہے۔فیاض الحسن چوہان نے اپنے نئے بیان میں شریف خاندان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بیگم صفدر این آر او 2لے کر ملک سے فرار ہو گئی ہیں اور سلمان شہباز واپس آ رہا ہے، سلمان شہباز اربوں روپے کا کیس معاف کروانے واپس آرہا ہے۔انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر اسحاق ڈار این آر او 2سے مستفید ہو کر ملکی معیشت کا بیڑا غرق کرنے واپس آیا، ملکی معیشت کے حالات متقاضی ہیں کہ فوری الیکشنز کروائے جائیں۔انہوں نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت اپنی ضد چھوڑ کر محض اقتدار کے مزے لوٹنے کے لیے ملک کو مت ڈبوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…