13 دسمبر کو عمران خان نااہل اور نواز شریف چند ہفتوں میں واپسی کے بعد اہل ہونے والے ہیں،بڑا دعویٰ سامنے آ گیا
فیصل آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنمااسراراحمدمنے خان نے کہاہے کہ 13دسمبرکو5کیسزکی سماعت میں عمران خان نااہل جبکہ میاں نوازشریف چندہفتوں میں واپسی کے بعداہل ہونے والے ہیں۔کھڑی کے فیصلہ میں وہ ایک گھڑی بھی سیاست کے قابل نہیں رہیں گے۔جب وہ پارٹی کے چیئرمین نہیں رہیں گے تووہ اپنی جماعت سمیت سیاسی طورپردفن… Continue 23reading 13 دسمبر کو عمران خان نااہل اور نواز شریف چند ہفتوں میں واپسی کے بعد اہل ہونے والے ہیں،بڑا دعویٰ سامنے آ گیا