اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

24 گھنٹوں میں اسحاق ڈار کی صدر عارف علوی سے دوسری ملاقات، عمران خان کا سرپرائز برقرار

datetime 8  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا سرپرائز اب بھی برقرار ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے صدر عارف علوی سے 24 گھنٹوں میں دوسری ملاقات کی ہے، گزشتہ روز کی ملاقات کی تفصیلات وزیر خزانہ نے وزیراعظم شہباز شریف سے شیئر کیں، جس کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آج دوبارہ غیر رسمی ملاقات کی اور اسمبلی کی تحلیل اور انتخابات بارے اہم گفتگو کی گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…