اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

datetime 8  دسمبر‬‮  2022 |

ملتان (آن لائن)ملتان ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں دو سے تین تبدیلیوں کا امکان ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں ہونے والے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کی تشکیل کے لیے پاکستان ٹیم منیجمنٹ کی ہوٹل میں اہم میٹنگ ہوئی۔ نسیم شاہ کے ان فٹ ہونے کے بعد پلیئنگ الیون کی تشکیل میں ٹیم منیجمنٹ کو مشکلات درپیش ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملتان ٹیسٹ کے لیے پاکستان ٹیم میں دو سے تین تبدیلیوں کا امکان ہے،فہیم اشرف،محمد نواز اور ابرار احمد کی فائنل الیون میں شمولیت پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیم منیجمنٹ کی میٹنگ میں ٹاپ آرڈر بیٹر اظہر علی کو بھی دوسریٹیسٹ میں آرام دینے پر مشاورت کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملتان ٹیسٹ کے لیے ٹیم منیجمنٹ کی ہدایت پراسپن ٹریک تیارکیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…