اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

مالی مشکلات کے باعث وزارت خزانہ نے ریلوے کی ماہانہ پنشن گرانٹ روک لی

datetime 9  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)وفاقی حکومت کو درپیش مالی مشکلات کے باعث وزارت خزانہ نے ریلوے کی ماہانہ پنشن گرانٹ روک لی۔ماہانہ پنشن گرانٹ رکنے کے باعث سوا لاکھ بزرگ پنشنرز مشکلات میں پھنس گئے ہیں۔ریلوے کے ریٹائرڈ ملازمین کوپنشن ادائیگی ہر ماہ کی یکم تاریخ کو ہوتی ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ وزارت خزانہ نے گرانٹ پنچ کرکے اتھارٹی لیٹرجاری کرنے سے روک دیا ہے۔ذرائع وزارت ریلوے کا کہنا ہے کہ وفاقی بجٹ میں منظور پنشن گرانٹ روکنا سمجھ سے بالاتر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے