عوام کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) تھرکول میں نصب کیے گئے شنگھائی الیکٹرک کے پاور پلانٹ سے بجلی کی آزمائشی پیداوار کا تجربہ کامیاب رہا۔ وزیر توانائی سندہ امتیاز شیخ کی قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے خوشخبری سنائی کہ تھرکول سے 1320 میگاواٹ بجلی بنانے کے پلانٹ نے آزماشی پیداوار کا آغاز کر دیا ہے۔ نجی… Continue 23reading عوام کے لئے بڑی خوشخبری آگئی