پیر‬‮ ، 23 جون‬‮ 2025 

پاکستان اسٹاک مارکیٹ پرمنگل کادن قہر بن کر ٹوٹ پڑا

datetime 20  دسمبر‬‮  2022

پاکستان اسٹاک مارکیٹ پرمنگل کادن قہر بن کر ٹوٹ پڑا

کراچی(آن لائن) پاکستان اسٹاک مارکیٹ پرمنگل کادن قہر بن کر ٹوٹ پڑا،بدترین مندی سے دوچار ہونے کے بعداسٹاک مارکیٹ میں کے ایس ای100انڈیکس1100پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 40ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے گرگیا اور39800پوائنٹس کی پست سطح پر بند ہوا ، کاروباری مندی کی وجہ سے مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ پرمنگل کادن قہر بن کر ٹوٹ پڑا

اوپن مارکیٹ میں ڈالرسستا ہو گیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2022

اوپن مارکیٹ میں ڈالرسستا ہو گیا

کراچی(آن لائن) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرسستا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستا ن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں25پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت فروخت 225.25روپے سے بڑھ کر225.50روپے ہو گئی تاہم اوپن مارکیٹ میں5پیسے کی کمی سے ڈالرکی… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالرسستا ہو گیا

آصف زرداری کے رابطے تیز، وزارت اعلیٰ پنجاب پی پی کو دیے جانے کا امکان

datetime 20  دسمبر‬‮  2022

آصف زرداری کے رابطے تیز، وزارت اعلیٰ پنجاب پی پی کو دیے جانے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے وزارت اعلیٰ پنجاب پیپلز پارٹی کو دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی، اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان اور ڈپٹی اسپیکر واثق قیوم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد آصف زرداری، چوہدری… Continue 23reading آصف زرداری کے رابطے تیز، وزارت اعلیٰ پنجاب پی پی کو دیے جانے کا امکان

سرفراز احمد اور فواد عالم کو نہ کھلانے پر بابر اعظم کی انوکھی منطق

datetime 20  دسمبر‬‮  2022

سرفراز احمد اور فواد عالم کو نہ کھلانے پر بابر اعظم کی انوکھی منطق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہےکہ انگلینڈ سےسیریز میں تین سے چار ڈیبیو ہوئے جب کہ ٹیسٹ میں تجربہ کار کھلاڑیوں کی ضرورت ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بابراعظم نے کہا کہ پہلی اننگز میں جلد وکٹیں گرنے سے میچ ہاتھ سے نکل گیا، ہمارے بولرز… Continue 23reading سرفراز احمد اور فواد عالم کو نہ کھلانے پر بابر اعظم کی انوکھی منطق

عدنان صدیقی کی جانب سے لیونل میسی کیلئے دلچسپ انعام کا اعلان

datetime 20  دسمبر‬‮  2022

عدنان صدیقی کی جانب سے لیونل میسی کیلئے دلچسپ انعام کا اعلان

لاہور (آن لائن) ) پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے فیفا ورلڈ کپ 2022 کی فاتح ٹیم کے کپتان لیونل میسی کیلئے اپنی ٹیم کو کامیابی دلانے پر دلچسپ انعام کا اعلان کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار عدنان صدیقی کی اداکار اعجاز اسلم اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ مومن ثاقب کے ساتھ… Continue 23reading عدنان صدیقی کی جانب سے لیونل میسی کیلئے دلچسپ انعام کا اعلان

ملک میں سونا یکدم ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2022

ملک میں سونا یکدم ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

کراچی(آن لائن) صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح سے تجاوز کر گیا اور ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ79ہزار روپے کی قریب پہنچ گئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو 3900روپے کے ریکارڈاضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ78ہزار800روپے ہو گئی اسی طرح… Continue 23reading ملک میں سونا یکدم ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

datetime 20  دسمبر‬‮  2022

ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے۔پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے۔ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی نے سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کئے۔ او جی ڈی سی ایل نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو آگاہ کر دیا… Continue 23reading ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

توشہ خانہ تحائف کی تفصیلات سامنے نہ لانے کی وجہ کیا ہے ،عوامی مفاد کو کیا نقصان ہوگا؟ہائیکورٹ کا عبوری حکم جاری

datetime 20  دسمبر‬‮  2022

توشہ خانہ تحائف کی تفصیلات سامنے نہ لانے کی وجہ کیا ہے ،عوامی مفاد کو کیا نقصان ہوگا؟ہائیکورٹ کا عبوری حکم جاری

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے 1947ء سے توشہ خانہ سے وصول تحائف کی تفصیلات کے لیے درخواست پرعبوری حکم جاری کردیا۔عدالت نے سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن اور وزارت پارلیمانی امور کو 16جنوری کے لیے نوٹس جاری کر دیئے جس میں کہا گیا ہے کہ سیکرٹری اور وزارت پارلیمانی امور عدالت کے جائزے کے… Continue 23reading توشہ خانہ تحائف کی تفصیلات سامنے نہ لانے کی وجہ کیا ہے ،عوامی مفاد کو کیا نقصان ہوگا؟ہائیکورٹ کا عبوری حکم جاری

سندھ ہائیکورٹ کا لڑکی سمیت 6 لاپتا افراد کو بازیاب کرانے کا حکم لڑکی کی عدم بازیابی پر بوڑھی والدہ کمرہ عدالت میں روتی رہی

datetime 20  دسمبر‬‮  2022

سندھ ہائیکورٹ کا لڑکی سمیت 6 لاپتا افراد کو بازیاب کرانے کا حکم لڑکی کی عدم بازیابی پر بوڑھی والدہ کمرہ عدالت میں روتی رہی

کراچی(آئی ا ین پی ) سندھ ہائیکورٹ نے لڑکی سمیت 6 افراد کے لاپتا ہونے سے متعلق درخواست پر کم سن ثمرن سمیت دیگر کو بازیاب کرانے کا حکم دیدیا۔ عدالت عالیہ میں لڑکی سمیت 6 لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ لڑکی کی بازیابی کے لیے پیش رفت نہ ہونے پر… Continue 23reading سندھ ہائیکورٹ کا لڑکی سمیت 6 لاپتا افراد کو بازیاب کرانے کا حکم لڑکی کی عدم بازیابی پر بوڑھی والدہ کمرہ عدالت میں روتی رہی