2022 میں سونا سب سے منافع بخش اثاثہ بن گیا
کراچی (این این آئی)2022 میں سونا سب سے منافع بخش اثاثہ بن گیا۔ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے جاری کردہ تحقیقی نوٹ کے مطابق سال 2022 کے دوران سونے میں سرمایہ کاری دیگر تمام شعبوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ منافع بخش ثابت ہوئی،رپورٹ کے مطابق سونے کے بعد رواں برس نیا پاکستان سرٹیفکیٹس اور ڈالر… Continue 23reading 2022 میں سونا سب سے منافع بخش اثاثہ بن گیا