اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کا وقت طے پا گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کا وقت طے پا گیا۔بدھ کو پی ٹی آئی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا وفد ڈپٹی پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی کی قیادت میں اسپیکر سے ملے گا،مرکزی سیکرٹری جنرل اسدعمر، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری، سابق چیف وہیپ ملک عامر ڈوگر اور پرویز خٹک سمیت دیگر اراکین تحریک انصاف کے وفد کا حصہ ہونگے ،تحریک انصاف کا وفد (آج) بروز جمعرات صبح ساڑھے گیارہ بجے اسپیکر قومی اسمبلی سے ان کے چیمبر میں ملاقات کریگا ،پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…