جمعہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن نے آئین کے آرٹیکل 140 اے میں ترمیم کا مطالبہ کردیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

الیکشن کمیشن نے آئین کے آرٹیکل 140 اے میں ترمیم کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکومت سے آئین کے آرٹیکل 140اے میں ترمیم کا مطالبہ کردیا۔الیکشن کمیشن نے اپنے اعلامیے میں کہا کہ بلدیاتی قانون میں ترمیم ضروری ہو تو مقامی حکومتوں کی مدت پوری ہونے سے قبل کی جائے، وفاقی حکومت کو الیکشن ایکٹ 2017کی شق 219 میں بھی ترمیم کی… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے آئین کے آرٹیکل 140 اے میں ترمیم کا مطالبہ کردیا

سیاحوں کے لئے اہم خبر، مری میں برفباری کا امکان

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

سیاحوں کے لئے اہم خبر، مری میں برفباری کا امکان

لاہور (آن لائن) ڈائریکٹر جنرل پراونشیل ڈائزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب فیصل فرید نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے کل تک مری میں ہلکی برف باری کا امکان ہے، مری جانے والے غیر مقامی افراد اور سیاح موسمی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے سفر کریں۔انہوں نے بتایا کہ مری میں برف… Continue 23reading سیاحوں کے لئے اہم خبر، مری میں برفباری کا امکان

پی سی بی کا رمیز راجہ دور کا اربوں کا پروجیکٹ بند کرنے کا فیصلہ

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

پی سی بی کا رمیز راجہ دور کا اربوں کا پروجیکٹ بند کرنے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی)سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کے اربوں روپے کا پروجیکٹ مینجمنٹ کمیٹی نے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق رکن کمیٹی شکیل شیخ نے بتایا کہ پاکستان جونئیر لیگ پہلی اور آخری مرتبہ ہوئی اب نہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر نجم سیٹھی اور… Continue 23reading پی سی بی کا رمیز راجہ دور کا اربوں کا پروجیکٹ بند کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں سیکیورٹی الرٹ کے باوجود بھارتی سافٹ ویئرز کا استعمال

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

پاکستان میں سیکیورٹی الرٹ کے باوجود بھارتی سافٹ ویئرز کا استعمال

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں کارپوریٹ سیکٹر کو خبردار کرنے کے باوجود بھارتی کمپنی کے سافٹ وئیرز کا استعمال جاری ہے۔نیشنل ٹیلی کام سیکیورٹی بورڈ کی طرف سے جاری کی گئی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ کارپوریٹ سیکٹر میں بھارتی کمپنی کے تیار کردہ سافٹ وئیرز استعمال ہورہے ہیں، 3سال قبل بھی… Continue 23reading پاکستان میں سیکیورٹی الرٹ کے باوجود بھارتی سافٹ ویئرز کا استعمال

کیوی بلے بازوں کے دو اسٹمپڈ چھوڑنے پر نعمان علی نے سرفراز کے لئے کیا کہا؟

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

کیوی بلے بازوں کے دو اسٹمپڈ چھوڑنے پر نعمان علی نے سرفراز کے لئے کیا کہا؟

کراچی (آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپنر نعمان علی نے ٹیسٹ کرکٹ کے تیسرے روز کیوی بلے بازوں کے 2 اسٹمپڈ چھوڑنے پر وکٹ کیپر سرفراز احمد کی کوششوں کا اعتراف کیا ہے۔ تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعمان علی نے کہا کہ ہماری کوشش ہوگی کہ… Continue 23reading کیوی بلے بازوں کے دو اسٹمپڈ چھوڑنے پر نعمان علی نے سرفراز کے لئے کیا کہا؟

وزیراعظم شہبازشریف کی آڈیو لیکس کا معاملہ، ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

وزیراعظم شہبازشریف کی آڈیو لیکس کا معاملہ، ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف کی آڈیو لیکس کے معاملے میں ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔ذرائع نے بتایاکہ وزیراعظم شہباز شریف کی آڈیولیکس میں ملوث وزیراعظم ہائوس کاسابق ملازم تحویل میں لے لیاگیا ہے۔ذرائع کے مطابق تحویل میں لیا جانے والا شخص وزیراعظم کے اسٹاف میں سے تھا، حراست میں لئے گئے… Continue 23reading وزیراعظم شہبازشریف کی آڈیو لیکس کا معاملہ، ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا

ہم افغانستان گئے 5 سے 10 ہزار جنگجوئوں کی پاکستان میں آبادکاری چاہتے تھے،عمران خان

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

ہم افغانستان گئے 5 سے 10 ہزار جنگجوئوں کی پاکستان میں آبادکاری چاہتے تھے،عمران خان

لاہور(این این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہہم افغانستان گئے 40ہزار افراد کی پاکستان میں آباد کاری چاہتے تھے جن میں سے5سے10ہزار جنگجو بھی تھے مگر نئی حکومت نے اس معاملے پر زیادہ توجہ نہیں دی۔ بدھ کوغیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے کہاکہ جب میری حکومت گئی،… Continue 23reading ہم افغانستان گئے 5 سے 10 ہزار جنگجوئوں کی پاکستان میں آبادکاری چاہتے تھے،عمران خان

بجلی شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ سے تجاوز،غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

بجلی شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ سے تجاوز،غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ

اسلام آباد (آئی این پی ) بجلی شارٹ فال میں اضافہ کے باعث غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا، شارٹ فال 4 ہزار 321 میگا واٹ تک پہنچ گیا۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار 9 ہزار 179 میگاواٹ ہے جبکہ طلب 500 13 میگاواٹ ریکارڈ کی گئی۔ پن بجلی… Continue 23reading بجلی شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ سے تجاوز،غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ

کونوے اور لیتھم نے پاکستان میں اوپننگ شراکت کا 57سالہ کیوی ریکارڈ توڑ دیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

کونوے اور لیتھم نے پاکستان میں اوپننگ شراکت کا 57سالہ کیوی ریکارڈ توڑ دیا

کراچی(آئی این پی)ڈیون کونوے اور ٹام لیتھم نے پاکستان میں اوپننگ شراکت کا 57سالہ کیوی ریکارڈ توڑ دیا،کیوی بلے باز ڈیون کونوے اور ٹام لیتھم نے پاکستان میں اوپننگ شراکت کا 57سالہ کیوی ریکارڈ توڑ دیا، اس سے قبل نیوزی لینڈ کے اوپنرز گراہم ڈولنگ اور ٹیری جاروس نے 1965میں لاہور ٹیسٹ میں 136رنز جوڑے… Continue 23reading کونوے اور لیتھم نے پاکستان میں اوپننگ شراکت کا 57سالہ کیوی ریکارڈ توڑ دیا