اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

کیوی بلے بازوں کے دو اسٹمپڈ چھوڑنے پر نعمان علی نے سرفراز کے لئے کیا کہا؟

datetime 28  دسمبر‬‮  2022 |

کراچی (آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپنر نعمان علی نے ٹیسٹ کرکٹ کے تیسرے روز کیوی بلے بازوں کے 2 اسٹمپڈ چھوڑنے پر وکٹ کیپر سرفراز احمد کی کوششوں کا اعتراف کیا ہے۔ تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعمان علی نے کہا کہ ہماری کوشش ہوگی کہ

نیوزی لینڈ کے آخری کھلاڑیوں کو جلد آؤٹ کریں کریں، نیشنل اسٹیڈیم میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ جیسی ہی وکٹ ہے لیکن یہاں پر ٹرن زیادہ ہو رہا ہے۔ بلے باز نے کہا ہے کہ کراچی ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں نیوزی لینڈ کے لیے کھیلنا مشکل ہوگا، تاہم 200 رنز کا ہدف دے کر اْسے ہم قابو کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نیوزی لینڈ کو دو سو رنز کا ہدف دے کر بھی قابو کر سکتے ہیں، دو اسٹمپڈ آؤٹ ہونے کے دو مواقع ضائع ہونے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ سرفراز احمد نے اچھی کوشش کی گئی تاہم اگر مجھے دونوں وکٹیں مجھے مل جاتیں تو پاکستان کو فائدہ ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم کے بیمار کھلاڑیوں کی دیکھ بھال ہو رہی ہے، امید ہے کہ سلیمان علی آغا اور دیگر کھلاڑی جمعرات کو کھیل کے لیے دستیاب ہوں گے۔  پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپنر نعمان علی نے ٹیسٹ کرکٹ کے تیسرے روز کیوی بلے بازوں کے 2 اسٹمپڈ چھوڑنے پر وکٹ کیپر سرفراز احمد کی کوششوں کا اعتراف کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…