بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

کوہاٹ،ٹریفک کا المناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق، 5 دیگر شدید زخمی

datetime 2  جنوری‬‮  2023

کوہاٹ،ٹریفک کا المناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق، 5 دیگر شدید زخمی

کوہاٹ(این این آئی)کوہاٹ کے قبائلی سب ڈویژن درہ آدم خیل کی حدودمیں انڈس ہائی وے پرواقع کوہاٹ ٹنل کے قریب ٹریفک کے المناک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق اور 5 دیگر شدید زخمی ہوگئے۔ حادثہ سوزوکی وین اورمنی ٹرک کے مابین ہوا جس کی وجہ سے سوزوکی وین میں سوار… Continue 23reading کوہاٹ،ٹریفک کا المناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق، 5 دیگر شدید زخمی

بھارت میں بے روزگاری بڑھ کر 16 ماہ کی بلند ترین سطح پہنچ گئی

datetime 2  جنوری‬‮  2023

بھارت میں بے روزگاری بڑھ کر 16 ماہ کی بلند ترین سطح پہنچ گئی

نئی دہلی(این این آئی)انڈین اکنامک مانیٹرنگ سینٹر کے اعداد وشمار میں بتایاگیا ہے کہ بھارت میں بے روزگاری کی شرح دسمبر میں بڑھ کر 8.30 فیصد ہو گئی، جو کہ 16 ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔ بے روزگاری کی یہ شرح گذشتہ مہینے 8.00 فیصد تھی۔اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ دسمبر… Continue 23reading بھارت میں بے روزگاری بڑھ کر 16 ماہ کی بلند ترین سطح پہنچ گئی

کیا زبردست سڑک ہے، کیوی کرکٹر کی کراچی کی پچ پر طنزیہ تنقید

datetime 2  جنوری‬‮  2023

کیا زبردست سڑک ہے، کیوی کرکٹر کی کراچی کی پچ پر طنزیہ تنقید

کراچی(آئی این پی)نیوزی لینڈ کے کرکٹر مچل میکلنگھن نے کراچی کی وکٹ پر طنزیہ انداز میں تنقید کی ہے، نیوزی لینڈ کے کرکٹر مچل میکلنگھن نے بھی سوشل میڈیا پر کراچی کی وکٹ کے حوالے سے طنزیہ ٹوئٹ کی ہے،مچل میکلنگھن نے ٹوٹئر پر لکھا کہ کیا زبردست سڑک ہے، ایسی پچ بیٹرز کا خواب… Continue 23reading کیا زبردست سڑک ہے، کیوی کرکٹر کی کراچی کی پچ پر طنزیہ تنقید

مودی سرکارمیں اندھیرراج، اتراکھنڈ میں مسلمانوں کے4ہزارگھرگرانے کا حکم

datetime 2  جنوری‬‮  2023

مودی سرکارمیں اندھیرراج، اتراکھنڈ میں مسلمانوں کے4ہزارگھرگرانے کا حکم

مودی سرکارمیں اندھیرراج، اتراکھنڈ میں مسلمانوں کے4ہزارگھرگرانے کا حکم نئی دہلی(این این آئی) بھارت کی مودی سرکار میں مسلمانوں پر زمین تنگ ہوگئی۔ اترا کھنڈ میں مسلمانوں کے 4 ہزارسے زائد گھر گرانے کا حکم دے دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتراکھنڈ کی ہائی کورٹ نے مسلمانوں کی آبادی والے علاقوں میں 4 ہزارسے زائد… Continue 23reading مودی سرکارمیں اندھیرراج، اتراکھنڈ میں مسلمانوں کے4ہزارگھرگرانے کا حکم

فیصل واوڈا کی خالی سینیٹ نشست پر پولنگ کس تاریخ کو ہوگی؟اعلان کر دیا گیا

datetime 2  جنوری‬‮  2023

فیصل واوڈا کی خالی سینیٹ نشست پر پولنگ کس تاریخ کو ہوگی؟اعلان کر دیا گیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) تحریک انصاف کے ناراض رہنما اور سابق سینیٹر فیصل واوڈا کی سینیٹ کی خالی نشست پر پولنگ 25 جنوری کو ہوگی۔ دوہری شہریت کیس کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کے ناراض رہنما فیصل واوڈا کی خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر پولنگ 25 جنوری کو ہوگی۔… Continue 23reading فیصل واوڈا کی خالی سینیٹ نشست پر پولنگ کس تاریخ کو ہوگی؟اعلان کر دیا گیا

پاکستان اب ہار یا جیت کی سوچ سے باہر نکل کر معیاری ٹیسٹ کرکٹ کھیلے گا، نجم سیٹھی

datetime 2  جنوری‬‮  2023

پاکستان اب ہار یا جیت کی سوچ سے باہر نکل کر معیاری ٹیسٹ کرکٹ کھیلے گا، نجم سیٹھی

اسلام آباد(آئی این پی)پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی جارحانہ فیصلے کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں،غیرملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں نجم سیٹھی نے کہا کہ شاہد آفریدی جیسے کھلاڑی کو ہمیں سلیکشن کمیٹی میں شامل کرنے کی ضرورت تھی کیونکہ وہ جارحانہ فیصلے… Continue 23reading پاکستان اب ہار یا جیت کی سوچ سے باہر نکل کر معیاری ٹیسٹ کرکٹ کھیلے گا، نجم سیٹھی

رانا ثنا کے طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے بیان پر افغانستان کا ردعمل آگیا

datetime 2  جنوری‬‮  2023

رانا ثنا کے طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے بیان پر افغانستان کا ردعمل آگیا

کابل(آئی این پی)وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے بیان پر افغان حکومت کا ردعمل سامنے آگیا ہے،ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ کسی کو بھی افغانستان میں حملہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، افغانستان پاکستان سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہے، پاکستانی حکام… Continue 23reading رانا ثنا کے طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے بیان پر افغانستان کا ردعمل آگیا

سعودی عرب میں پہلی مرتبہ خواتین تیز رفتار حرمین ٹرین چلانے لگیں

datetime 2  جنوری‬‮  2023

سعودی عرب میں پہلی مرتبہ خواتین تیز رفتار حرمین ٹرین چلانے لگیں

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں پہلی بارخواتین تیز رفتار حرمین ایکسپریس چلانے لگیں،سعودی عرب ریلویز (سار)نے اپنے مصدقہ ٹوئٹر اکائونٹ پر ویڈیو جاری کی جس میں خواتین ڈرائیورز کو دکھایا گیا،سعودی عرب کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہورہا ہے جب خواتین کو دنیا کی تیز رفتار ٹرینوں میں سے ایک حرمین ایکسپریس چلانے کا… Continue 23reading سعودی عرب میں پہلی مرتبہ خواتین تیز رفتار حرمین ٹرین چلانے لگیں

2023 عالمی معیشت کے لیے مشکل سال ثابت ہوگا، آئی ایم ایف کا انتباہ

datetime 2  جنوری‬‮  2023

2023 عالمی معیشت کے لیے مشکل سال ثابت ہوگا، آئی ایم ایف کا انتباہ

نیو یارک(آئی این پی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے 2023زیادہ تر عالمی معیشت کے لیے مشکل سال ہونے سے متعلق خبردار کیا ہے ،آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا کہ2023 دنیا کی بیشتر معیشتوں کے لیے ماضی کے مقابلے میں پہلے سے زیادہ چیلنجنگ سال ہو گا… Continue 23reading 2023 عالمی معیشت کے لیے مشکل سال ثابت ہوگا، آئی ایم ایف کا انتباہ