پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کے اعلان کا امکان
لاہور (این این آئی) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی جانب سے پنجاب میں آئندہ انتخابات کے سلسلہ میں جمعہ کو الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کا امکان ہے۔پارلیمانی کمیٹی کے پاس نگران وزیر اعلی کے تقرر کے لئے جمعہ آخری دن ہوگا۔گورنر پنجا ب محمد بلیغ الرحمان کو نگران سیٹ اپ کے اعلان… Continue 23reading پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کے اعلان کا امکان