احمدیار(این این آئی)4 افراد نے محنت کش کے15 سالہ بیٹے کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردی ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں37/EB میں محنت کش محمدرمضان کے بیٹے وارث علی کو مسجد جاتے ہوئے علی حیدر ورغلاکر ڈاکٹر امتیاز کی دکان میں لے جاکر ڈاکٹر امتیاز ، محسن فرزند احصام ناظم اور علی حیدر نے تشددکا نشانہ بناکر برہنہ کردیا اور ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردی تھانہ قبولہ پولیس نے والد محمدرمضان کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ۔
4 افراد کا محنت کش کے بیٹے کو برہنہ کرکے تشدد ،ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































