جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پولیس اہلکاروں کی اشتہاری ملزمان کے ساتھ ڈانس پارٹی کی ویڈیو وائرل

datetime 2  جون‬‮  2023 |

میانوالی (این این آئی)میانوالی میں پولیس اہلکاروں کی اشتہاری ملزمان کے ساتھ ڈانس پارٹی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ریجنل پولیس آفیسر آر پی او سرگودھا ریجن شارق کمال صدیقی نے اشتہاریوں کے ساتھ پولیس اہلکاروں کی ڈانس پارٹی میں شامل ہونے پر نوٹس لے لیا۔آر پی او نے ویڈیو وائرل ہونے پر 9 اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کردیا۔پولیس ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ڈانس پارٹی کی ویڈیو 15 سے 20 دن پرانی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…