جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نیب کے نشانے پر

datetime 2  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری بھی قومی احتساب بیورو (نیب)کے نشانے پر آگئے۔نیب نے قاسم سوری کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری کا آغاز کردیا۔

نیب بلوچستان نے محکمہ کوآپریٹو پنجاب کو خط لکھ کر قاسم سوری کے نام پراپرٹیز کا ریکارڈ مانگ لیا جبکہ سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی اہلیہ، 2بیٹے اور بیٹی کے نام جائیداد کا ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے۔نیب نے قاسم سوری کے بھائی بلال سوری اور ہاشم سوری کے اثاثہ جات کا ریکارڈ بھی طلب کیا ہے۔مراسلے میں کہا گیا کہ محکمہ کوآپریٹو پنجاب 5جون تک تمام تفصیلات فراہم کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…