کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے ایم پی او کے تحت پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے ایم پی او کے تحت نظر بند شہریوں اور پی ٹی آئی کارکنان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ احمد علی ایم شیخ نے کیس کی سماعت کی۔دورانِ سماعت محکمہ داخلہ سندھ اور پولیس حکام سندھ ہائی کورٹ میں پیش ہوئے۔ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ درخواست کے قابلِ سماعت ہونے کا مسئلہ ہے ۔عدالت نے حاجی محمد کو ایم پی او کے تحت نظر بند کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ یہ ایک شہری کی آزادی کا مسئلہ ہے، نظر بند کیے جانے والوں کے خلاف کیا مواد ہے؟ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ ہمیں موقع دیا جائے کہ ہم درخواست گزاروں کے خلاف مواد پیش کر دیں گے۔
سندھ ہائیکورٹ کا ایم پی او کے تحت نظر بند پی ٹی آئی کارکنان کو رہا کرنے کا حکم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































