بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

مبینہ زیادتی کا شکار 13 سالہ لڑکی کا دورانِ زچگی انتقال، ملزم گرفتار

datetime 29  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (این این آئی)خیبر پختون خوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے پھندو میں13 سال کی لڑکی زچگی کے بعد ہسپتال میں انتقال کر گئی۔پولیس حکام کے مطابق پھندو کے علاقے میں 13 سال کی بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق ملزم عتیق بچی کا پڑوسی ہے، ملزم کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا جائے گا، ملزم کی عمر 25 سے 26 سال ہے۔پولیس کے مطابق مبینہ ملزم اور اس کی فیملی گھر کو تالے لگا کر غائب ہو گئے تھے۔پولیس کے مطابق نازک حالت میں آپریشن سے لڑکی کا مردہ بچہ پیدا ہوا، لڑکی کو 5 ماہ قبل زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ہسپتال ذرائع کے مطابق لڑکی کو والدین لے کر آئے تھے، لاش ان کے حوالے کر دی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…