جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

موسم کی شدت، مسجد حرام کے معتمرین میں 5000 چھتریاں تقسیم

datetime 27  مئی‬‮  2023 |

ریاض(این این آئی )حرمین شریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی طرف سے مسجد حرام میں آنے والے زائرین میں بارش اور دھوپ سے بچنے کے لیے کل 5000 چھتریاں تقسیم کی گئیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدارت عامہ کی سماجی سروسز کی نمائندہ ایجنسی بیت اللہ کے زائرین اور مسجد حرام میں آنے والوں کو سہولیات فراہم کرنے کے ساتھ بہترین سماجی خدمات فراہم کرنے، تحائف تقسیم کرنے اور ضیوف الرحمن کی خدمت کے لیے دن رات سرگرم عمل ہے۔ ان خدمات کی فراہمی کا مقصد قاصدین بیت اللہ کو عبادت کی ادائی میں سہولت اور سکون فراہم کرنا ہے۔چھتریوں کی تقسیم کا اقدام صدارت عامہ کی جانب سے ضیوف الرحمان کو پیش کردہ اقدامات ایک پیکج کا حصہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…