منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کارکنوں نے میری ماں کی پوسٹ کو بھی نہیں بخشا، عفت عمر

datetime 15  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آبا د(این این آئی)اداکارہ عفت عمر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے سپورٹرز کا دماغی توازن اتنا خراب کردیا ہے کہ انہوں نے میری ماں کی پوسٹ کو بھی نہیں بخشا۔میں اداکارہ نے انسٹاگرام پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے سپورٹرز اتنے ظالم ہیں کہ انہوں نے میری ماں کی پوسٹ کو بھی نہیں بخشا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر عفت عمر نے اپنی والدہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا تھا۔اداکارہ نے کہا کہ میں نے ماں کے عالمی دن پر اپنی والدہ کی تصویر لگائی تھی لیکن پی ٹی آئی کے سپورٹرز اتنے ظالم ہیں، ان کے لیڈر نے پی ٹی آئی کارکنوں کا دماغی توازن اتنا خراب کردیا ہے کہ انہوں نے میری ماں کی پوسٹ کو بھی نہیں بخشا۔انہوں ویڈیو جاری کرتے ہوئے الزام لگایا کہ آپ لوگوں نے مجھے، میرے خاوند، اور میری اولاد تک کو نہیں بخشالیکن ماں ایک ایسی ہستی ہے جس پر سب کو شرم آجاتی ہے۔عفت عمر نے کہا کہ عمران خان اور ان کے سپورٹرز کو کسی بات پر شرم آئے، یہ ممکن نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…