جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

باراتیوں کی گاڑی کھائی میں جاگری، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

datetime 14  مئی‬‮  2023 |

مظفرآباد(این این آئی)باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ،10 زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ گڑھی ڈوپٹہ کے نواحی علاقے موئیاں سیداں کے مقام پر پیش آیا جہاں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں جاگری، حادثے میں خاتون موقع پر دم توڑ گئی جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، زخمیوں کو سی ایم ایچ مظفرآباد اور آر ایچ سی گڑھی ڈوپٹہ منتقل کردیا گیا۔ہسپتال ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں دو خواتین سلمیٰ بی بی اور ثمینہ بی بی جبکہ 2 مرد غلام مصطفی اور وسیم احمد شامل ہیں، چند زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…