اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں اسکول نہ جانے والے بچے دنیا میں سب سے زیادہ ہیں۔جمعہ کو قومی اسمبلی میں پاکستان میں اسکول نہ جانے والے بچوں سے متعلق سوال کے جواب میں رانا تنویر نے بتایا کہ پاکستان میں 2 کروڑ 30 لاکھ بچے اسکول نہیں جاتے۔وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر نے بتایا کہ پاکستان میں اسکول نہ جانے والے بچے دنیا میں سب سے زیادہ ہیں۔رانا تنویر نے کہاکہ 30 جون تک اسلام آباد میں اسکول سے باہر بچوں کی تعداد صفر پر لانے کا ہدف ہے۔
پاکستان میں اسکول نہ جانے والے بچے دنیا میں سب سے زیادہ ہیں، حیرت انگیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
ویکیوم کلینر کے ذریعے بیوی کا افیئر پکڑنے والا شوہر، خود بھی عجیب مشکل میں پھنس گیا
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی
-
راولپنڈی،قریبی عزیز کا خاتون کو ٹک ٹاک لائیو پر کام کے لیے سرگودھا سے بلاکر جتماعی زیادتی
-
پب جی موبائل کے کنٹینٹ کریئیٹر فاروق احمد چل بسے، گیمنگ کمیونٹی سوگوار
-
لاہور کے چڑیا گھر میں ٹک ٹاکر نے ’شیر‘ کے پنجرے میں چھلانگ لگادی
-
کراچی، ڈیلیوری آپریشن کے بعد ڈاکٹرز کا خاتون کے حمل سے انکار، اہل خانہ کا ہنگامہ، تحقیقات شروع
-
سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش،ہوشربا انکشافات سامنے آگئے
-
رکشہ ڈرائیور نے جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا ء کرکے زیادتی کا نشانہ بناڈالا



















































