لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے دوسرا میچ بھی جیت لیا پاکستان نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان کی جانب سے فخر زمان اور صائم ایوب کوئی رنز نہ بنا سکے، محمد رضوان 50، عماد وسیم 2 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ بابراعظم نے 58 گیندوں پر 101 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے جبکہ افتخار احمد نے 19 گیندوں پر 33 رنز بنائے اور وہ بھی ناٹ آؤٹ رہے، پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 192رنز بنائے اور نیوزی لینڈ کو193 رنز کا ٹارگٹ دیا۔ مقررہ 20 اوورز میں نیوزی لینڈ سات وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنا سکی اور شکست کا سامنا کرنا پڑا، اس طرح پاکستان نے 38 رنز سے دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی جیت لیا۔حارث رؤف نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا انہوں نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، عماد وسیم، زمان خان اور شاداب خان نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
شاہینوں کے سامنے کیویز بے بس، پاکستان نے دوسرا میچ بھی جیت لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سائرس یا ذوالقرنین
-
ایک سے زائد میٹرز لگانے کے بارے میں نئی پالیسی تیار
-
ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
کینیڈا نے 13 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان کر دیا
-
وفاقی حکومت کابجلی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ
-
بھارت کے معروف اداکار اہلیہ سمیت خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار
-
کراچی، مین ہول سے ملنے والے 4 مقتولین کا قاتل گرفتار
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں شدید سردی سے متعلق الرٹ جاری کر دیا
-
بڑی خوشخبری ،گیس صارفین کے لیے اہم اعلان
-
سیمنٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
پرائز بانڈز رکھنے والے افراد کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی
-
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
رابی پیرزادہ کے اپنی شادی اور خلع پر انکشافات
-
دعوت ولیمہ میں عمران خان کی تصویر لہرانے پر 7افراد گرفتار















































