منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان ورلڈ بینک، آئی ایم ایف کا رکن ہے بھکاری نہیں: اسحاق ڈار

datetime 8  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان ورلڈ بینک، آئی ایم ایف کا رکن ہے بھکاری نہیں۔

آئی ایم ایف میٹنگ میں جانے سے کوئی نہیں روک سکتا۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ مجھے امریکا میں اجلاس کے لیے جانا تھا جو نہیں جاسکا،اس دورے سے متعلق افواہیں پھیلا ئی گئیں۔ آئی ایم ایف میٹنگز کا شیڈول کئی ہفتے پہلے جاری ہوتا ہے، پیرکو آئی ایم ایف سالانہ میٹنگ میں شریک ہونا تھا،وزیراعظم کی ہدایت پر میں دورہ امریکا منسوخ کیا۔اسحاق ڈار نے کہا کہ سپریم کورٹ 3 رکنی بینچ کا فیصلہ آیا، پنجاب الیکشن کے لیے 21 ارب روپے جاری کرنے کا کہا گیا،وفاقی حکومت کو رقم کی فراہمی کے لیے 10 اپریل تک مہلت دی گئی ،وزارت خزانہ پر رقم کی فراہمی سے متعلق اہم ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ ملکی حالات کے باعث واشنگٹن میں ورچوئل میٹنگ کروں گا،ابھی بھی الیکشن ہوں گے تو 90دن میں تونہیں ہوں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…