منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کیماڑی: 18 پراسرار اموات کی تحقیقات، میڈیکل بورڈ کی رپورٹ سامنے آگئی

datetime 6  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے کیماڑی میں 18 افراد کی موت سے متعلق میڈیکل بورڈ نے تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کے مطابق ان افراد کی اموات زہریلی گیس سے ہوئیں، اموات کا نتیجہ پوسٹ مارٹم، کیمیکل ایگزامینیشن اور وائرو لوجی کی مدد سے نکالا گیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غیر قانونی فیکٹریوں سے نکلنے والی گیس سے لوگ متاثر ہوئے، گیس کے اخراج سے لوگوں کو شدید الرجی ہوئی، جس سے پھیپھڑے اور تولیدی نظام متاثر ہوا۔میڈیکل بورڈ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوری میں علی محمد گوٹھ کیماڑی میں 18 افراد کی موت واقع ہوئی تھی، محکمہ صحت نے پہلے اموات کی وجہ صرف خسرہ بتائی تھی۔رپورٹ میں میڈیکل بورڈنے کہاہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تر 2 سے 4 سال کے بچے تھے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…