جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کا کوکین اور آئس کا ٹیسٹ کروایا جائے اگر یہ عادی نہ نکلے تو میں استعفیٰ دے دوں گا، وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا چیلنج

datetime 4  مارچ‬‮  2023 |

عمران خان کا کوکین اور آئس کا ٹیسٹ کروایا جائے اگر یہ عادی نہ نکلے تو میں استعفیٰ دے دوں گا، وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا چیلنج

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی) نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ  پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے چلینج  کیا ہے کہ عمران خان کا کوکین اور آئس کا ٹیسٹ کروایا جائے اگر یہ عادی نہ نکلے تو میں استعفیٰ دے دوں گا، علاوہ ازیں ایک اور نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مخاطب سیاسی قوتیں نہیں کوئی اور ہے، سیاستدان ہیں تو سیاسی قوتوں سے بات کریں، جن سے بات چیت کے لیے مرے جا رہے ہیں وہاں سے جواب نہیں ملتا۔رانا ثنااللہ نے کہا کہ (ن) لیگ انتخابات کے لیے تیار ہے، اب 2018 والی فلم چلنے والی نہیں، مقبولیت کا بخار جلد اتر جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ریاستی اداروں کو ٹارگٹ کرنے والے کا ایجنڈا کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، پاکستان میں سیاست کے لیے ریاست کا پابند ہونا پڑے گا۔رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلہ پر ریویو کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، عمران خان اپنی حکومت کا ایک کارنامہ بتائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…