لاہو ر(مانیٹرنگ، این این آئی)بلوچستان سے گرفتار ہونیوالے سابقہ پرنسپل سیکرٹری پنجاب محمد خان بھٹی کا کوئٹہ میں 8 مارچ تک ریمانڈ منظورکر لیا گیا۔ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ نے کہا ہے کہ محمد خان بھٹی کو 8 مارچ تک بلوچستان پولیس کے حوالے کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب محمد خان بھٹی کے جوڈیشل ہونے کے بعد محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب راہداری ریمانڈ کی درخواست دے گا۔متعلقہ جج سے راہداری ریمانڈ حاصل کر کے محمد خان بھٹی کو پنجاب لایا جائے گا اور اس ضمن میں چار رکنی ٹیم ان کو کوئٹہ سے پنجاب لانے کے لئے روانہ ہو گئی ہے۔دوسری جانب فرائیڈے ٹائم کی رپورٹ کے مطابق محمد خان بھٹی پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے خلاف وعدہ معاف بننے کے لئے تیار ہو گئے ہیں۔فرائیڈے ٹائم کے مطابق انہوں نے پرویز الٰہی اور مونس الہی کے خلاف اپنا اعترافی بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔
محمد خان بھٹی پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
برمودا سے مریض سمیت 6 افراد کو لیکر بوسٹن جانیوالا طیارہ لاپتہ ہوگیا
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد، راولپنڈی کے کن علاقوں میں بجلی کئی گھنٹے غائب رہے گی؟ تفصیل سامنے آ گئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں



















































