کراچی(این این آئی)آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے پشاور زلمی کے کرکٹر پیٹر ہیٹزوگلو نے پشتو اردو سیکھ لی ۔ تفصیلات کے مطابق پیٹر ہیٹزوگلو نے پشتو حال احوال پوچھنا سیکھ لیا،پیٹر نے اردو میں اسلام علیکم، وعلیکم السلام سیکھ لیا۔مجیب الرحمان کے آنے کے بعد پیٹر خوشگوار یادیں لیے وطن روانہ ہوئے ،پیٹر ابتدائی میچز میں مجیب الرحمان کے متبادل کے طور پر پشاور زلمی اسکواڈ کے ساتھ رہے۔
آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے پشاور زلمی کے کرکٹر پیٹر ہیٹزوگلو نے پشتو اردو سیکھ لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گوجرانوالہ کے نوجوان کو آسٹریلیا کے خواجہ سرا کیساتھ نکاح مہنگا پڑ گیا
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
سکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری،ہفتہ وار چھٹی کے حوالے سے بڑا اعلان
-
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ کا اعلامیہ جاری
-
حکومت نے پہلے بیرونِ ملک سے چینی منگوالی اب اسی کو ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
خواجہ سرا کے بھیس میں گھر میں داخل ہوکر خاتون کیساتھ زیادتی
-
راولپنڈی میں شوہر نے گھریلو ملازم اور والد کے ساتھ مل کر بیوی کوہلاک کردیا



















































