اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پلان بی تیار ، کہاں سے گرفتاری کامنصوبہ ہے؟ سینئر صحافی کا دعویٰ

datetime 22  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم کی گرفتاری سےمتعلق سینئر صحافی مخدوم شہاب الدین نے بڑا دعویٰ کر دیا ۔ سینئر صحافی نے یوٹیوب پر جاری وی لاگ میں کہا ہے کہ اب یہی لگ رہا ہے کہ عمران خان کو اسلام آباد بلوا کر گرفتار کر لیا جائے گا ،

عمران خان کی گرفتاری کا پلان نمبر 2 یا پھر اسے اگر پلان بی کہا جائے تو یہ کہنا بھی غلط نہیں ہو گا یہ پلان تیار کر لیا گیا ہے کیونکہ عمران خان کو اس وقت اسلام آباد سے بڑا دھچکا مل چکا ہے اب ان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی مجبوری بن چکی ہے ۔ منصوبے کے مطابق انہیں اسلام آباد بلوایا جائے گا، یہ خیال کیا جارہا ہے کہ کہ زمان پاک سے لاہور ہائی کورٹ تک سفر چھوٹا سا تھا اس لیے پورا لاہور امڈ آیا تھا اب اسی سفر کو لمبا کر لیا گیا ، اب یہی لگ رہا ہے کہ اس منصوبے کے تحت انہیں اسلام آباد بلا کر گرفتار کر لیا جائے گا ۔ خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو 28 فروری کو بینکنگ کورٹ کے روبرو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پرمشتمل 2 رکنی بینچ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی ویڈیو لنک پر حاضری کے لئے اپیل پر سماعت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…