منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی میں پی ٹی آئی کے رہنما کو گرفتار کرلیا گیا

datetime 17  فروری‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں پی ٹی آئی کے رہنما اور لیبر ونگ کے مرکزی جنرل سیکرٹری گل نمروزکو حراست میں لے لیا گیا ہے۔اہلخانہ کے مطابق گل نمروز کو ان کے گھر کورنگی سے گرفتار کیا ہے۔رکن سندھ اسمبلی راجا اظہر کی جانب سے گل نمروز کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گل نمروز اور ان کے بیٹے کو پولیس گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر لے گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ بغیر وارنٹ گرفتاری کس قانون کے تحت کی گئی اور کراچی میں پی ٹی آئی ورکرز کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔پی ٹی آئی کارکنوں نے رات گئے ملینیئم مال کے قریب احتجاجی مظاہرہ کیا تھا جس میں خواتین سمیت دیگر پی ٹی آئی کارکنوں نے شرکت کی۔ پی ٹی آئی کارکن حکومت کے خلاف شدید نعرے کرتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…