منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک فوج کے کمانڈوز کراچی پولیس آفس میں داخل، 2 دہشت گرد ہلاک

datetime 17  فروری‬‮  2023 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں شارع فیصل پر پولیس ہیڈ آفس پر حملہ ہو گیا ہے اور فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، نجی ٹی وی کے مطابق کراچی پولیس آفس میں آٹھ سے دس حملہ آوروں کی اطلاعات ہیں، پولیس اور پاک فوج کے کمانڈوزپولیس ہیڈ آفس میں داخل ہو چکے ہیں اور دو دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں، ہسپتال ذرائع کے مطابق تین زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جن میں ایک رینجرز، ایک پولیس اور ایک ریسکیو اہلکار ہے۔فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…