منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

ہفتے کے دوران درجہ اول ،دوم گھی اور آئل کی قیمتوں میں80روپے تک اضافہ

datetime 17  فروری‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی) ایک ہفتے کے دوران درجہ اول اور درجہ دوم گھی اور آئل کی قیمتوں میں تھوک اور پرچون سطح پر20روپے سے80روپے تک اضافہ ہو گیا ، اوپن مارکیٹ میں کہیں بھی گھی اور آئل کی یکساں قیمت پر فروخت نہیں ہو رہی جس کی وجہ سے

شہری چکرا کر رہ گئے ہیں ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق درجہ اول کے گھی اور آئل کی قیمت میں پرچون سطح پر رواں ہفتے 80روپے تک اضافہ ہوا ہے ۔ درجہ اول آئل کی قیمت اضافے سے675روپے لیٹر تک پہنچ گئی ہے جبکہ پانچ پیکٹ کی پیٹی کی قیمت400روپے اضافے سے3375روپے میں فروخت کی جارہی ہے ۔ درجہ اول گھی کی فی کلو قیمت میں بھی 80روپے اضافہ ہوا ہے اور اس کی قیمت665روپے تک پہنچ گئی ۔ گھی کے پانچ پیکٹ کی پیٹی کی قیمت3325روپے تک پہنچ گئی ہے ۔تھوک میں درجہ دوم گھی کی قیمت میں 20روپے تک اضافہ ہوا ہے جس سے اس کی قیمت580روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ 12پیکٹ کی پیٹی 240روپے اضافے سے6920روپے جبکہ درجہ دوم آئل کی قیمت 20روپے اضافے سے 590 روپے فی لیٹر جبکہ 12پیکٹ کی پیٹی240روپے اضافے سے7080روپے تک پہنچ گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…