اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کے ایشیا کپ کے میچز متحدہ عرب امارات میں ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ میں اپنے میچز یو اے ای میں کھیلنے کی تجویز دی ہے۔بھارتی بورڈ کی تجویز ہے کہ پاکستان ایشیا کپ کا میزبان رہے اور دیگر ٹیموں کے میچز پاکستان میں ہوں تاہم بھارت کے فائنل میں پہنچنے کی صورت میں فائنل بھی یو اے ای میں ہو گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بورڈ نے پاکستانی بورڈ کو آپشن دے دی ہے اور اب فیصلہ کرنا پی سی بی کے ہاتھ میں ہے۔یاد رہے کہ 4 فروری کو ہونے والے ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ایشیا کپ کے وینیو کا حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا تھا۔ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے اور پی سی بی نے اے سی سی کے اجلاس میں سخت مؤقف پیش کیا تھا، اے سی سی کے آئندہ اجلاس میں ایشیا کپ کے وینیو کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہو گا۔
بھارت کے ایشیا کپ کے میچز کہاں ہونیکا امکان ہے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی



















































