ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، کراچی کنگز کی جانب سے شرجیل نے 34، جیمز وینس نے4، حیدر علی نے 59، میتھیوویڈ نے 18، شعیب ملک نے 18، عماد وسیم صفر، عرفان خان نے 19 رنزجبکہ جیمز فلر 12 اور اینڈریو ایک رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، مقررہ بیس اوورز میں کراچی کنگز نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنائے اور 174 رنز کا ٹارگٹ دیا۔اسلام یونائیٹڈ کی جانب سے رومان رئیس، محمد وسیم اور ٹام سرن نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ ایک وکٹ فہیم اشرف کے حصے میں آئی۔
کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ٹارگٹ دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سر میں گولی لگنے سے رکن قومی اسمبلی کی نوجوان بیٹی جاں بحق
-
گریٹ گیم(تیسرا حصہ)
-
بچی کو 16 کروڑ روپے کا زندگی بچانے والا انجیکشن لگادیا گیا
-
وفاقی حکومت کے سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین نے ہلچل مچا دی
-
ورلڈ بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا ءسے نکال کر مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں شامل کر دیا
-
ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا
-
انجینئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ
-
فنکشن سے واپسی پر گاڑی روک کر 15 افراد کی خواجہ سرا سے اجتماعی جنسی زیادتی اور تشدد کیس
-
یو اے ای نے پاکستانی و بھارتیوں سمیت متعدد کرکٹرز کو شہریت دیدی
-
شوہر کی دوسری شادی میں پہلی بیوی کی انٹری پر دولہا اور دلہن فرار
-
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت سے انکار کر دیا
-
ہوم ورک نہ کرنے پر استاد کا طالب علم پر تشدد، دونوں بازو توڑ ڈالے، مقدمہ درج ،ٹیچر گرفتار
-
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ناقابل یقین ریکارڈ بنا ڈالا
-
اریکا حق سے کیا رشتہ ہے؟ عاشر وجاہت نے حقیقت بتا دی



















































