اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کی معروف پریزنٹر ایرن ہالینڈ نے پاکستان پہنچ کر خوشی کا اظہار کیا ۔معروف پریزنٹر ایرن ہالینڈ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جو انہوں نے ملتان اسٹیڈیم پہنچنے پر جاری کی تھی۔ٹک ٹاک پر جاری ویڈیو میں ایرن نے پی ایس ایل کے مداحوں کو کہا کہ میں بلآخر خوبصورت ملتان میں پہنچ گئی ہوں، پاکستان واپس آکر بہت پرجوش ہوں ۔دوسری جانب ایرن نے انسٹاگرام پر بھی اپنی ایک تصویر شیئر کی جس پر کیپشن درج کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ میں ملتان پہلی بار آئی ہوں ۔
’’ بلآخر ملتان پہنچ ہی گئی‘‘، ایرن ہالینڈ پاکستان آکر خوشی سے جھوم اٹھیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی



















































