لاہور( این این آئی)منی بجٹ اور پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے۔ شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 30روپے کے ریکارڈ اضافے سے609روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت20روپے اضافے سے406روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید 2روپے اضافے سے268روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں