پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

بھارت نمبر ون ٹیسٹ ٹیم نہیں، آئی سی سی نے غلطی مان لی

datetime 15  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں بھارت آسٹریلیا سے پوزیشن چھین کر پہلے نمبر پر آ گیا تھا، آئی سی سی نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ویب سائٹ پر تکنیکی غلطی کے باعث بھارت کچھ دیر نمبر ون رہا، آئی سی سی اس غلطی پر معذرت خوا ہے۔ آسٹریلیا دوبارہ پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…