منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

جنرل عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹایا گیا تو آرمی چیف قمر باجوہ نے وزیراعظم عمران خان سے درخواست کی کہ جنرل عاصم منیر کو ایک الوداعی ٹی دے دیں، مگر عمران خان نے انکار کردیا

datetime 15  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل 92 نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اینکر محمد مالک نے دعویٰ کیا کہ جنرل عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹایا گیا توآرمی چیف قمر باجوہ نے وزیراعظم عمران خان سے درخواست کی کہ جنرل عاصم منیر کو ایک الوداعی ٹی دے دیں، مگر عمران خان نے انکار کردیا۔پروگرام میں شریک پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ جنرل عاصم صاحب سے میرا بڑا اچھا تعلق ہے ۔جہاں پاکستان کی بات آجا ئے وہ اپنی ذات سے آگے سوچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…