منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

نئی حلقہ بندیوں کے بعد 402 یوسیز پر مشتمل نیا نقشہ تیار وہ شہر جو یونین کونسلز کے اعتبار سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر بن گیا

datetime 15  فروری‬‮  2023 |

لاہو ر( این این آئی) محکمہ بلدیات پنجاب نے الیکشن کمیشن کی نئی حلقہ بندیوں کے بعد 402 یونین کونسلز پر مشتمل لاہور کا نیا نقشہ تیار کر لیا، نقشے میں 5 رنگوں کی لائینوں سے بائونڈری وال کو نمایاں کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کی حلقہ بندیوں کے بعد نیا نقشہ بلدیاتی ایکٹ 2022ء کے مطابق بنایا گیا ہے، 6 سال بعد لاہور کے نئے نقشہ میں 128 نئی یونین کونسلز شامل کی گئی ہیں۔نقشہ کے مطابق لاہور یونین کونسلز کے اعتبار سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر بن گیا، بلدیاتی انتخابات کے لئے یونین کونسلز کے نئے نقشے تیار کئے جا رہے ہیں۔محکمہ بلدیات پنجاب نے لاہور کے نقشہ کی منظوری کے بعد نقشہ کی کلر چھپائی کے لئے بھجوا دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…