منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

آئندہ انتخابات، تحریک انصاف کا جنوبی پنجاب سےکن امیدواروں کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ

datetime 14  فروری‬‮  2023 |

لاہو ر( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کے آئندہ انتخابات میں جنوبی پنجاب سے پرانے امیدواروں کو ہی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا۔عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں ٹکٹوں کی

تقسیم کے معاملے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، جنوبی پنجاب سے پارٹی بیانیے کا ساتھ دینے والے ارکان پنجاب اسمبلی ہی آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے۔پارٹی ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب سے 2018ء کے الیکشن میں ناکام ہونے والے امیدواروں پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا گیا ہے، ہارنے والے حلقوں سے اچھے امیدواروں کیلئے سروے پر کام شروع کر دیا، عمران خان نے ان حلقوں میں سروے کی ہدایت کی ہے۔جنوبی پنجاب کا پارلیمانی بورڈ آئندہ چند روز میں سروے مکمل کرکے رپورٹ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو پیش کرے گا، سروے کی روشنی میں عمران خان ٹکٹوں کی تقسیم کا حتمی فیصلہ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…